لابوان (Labuan) مشرقی ملائیشیا میں ایک وفاقی علاقہ ہے۔ یہ ایک ہمنام جزیرہ لابوان اور چھ چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے اور صباح کی ریاست کے ساحل کے قریب واقع ہے۔ لابوان کا دار الحکومت وکٹوریا ہے۔

وفاقی علاقہ
لابوان وفاقی علاقہ Federal Territory of Labuan Wilayah Persekutuan Labuan
پرچم
لابوان وفاقی علاقہ Federal Territory of Labuan Wilayah Persekutuan Labuan
مہر
   لابوان    ملائیشیا
   لابوان    ملائیشیا
ملکملائیشیا
ریاستوفاقی علاقہ
وفاقی علاقہ میں تبدیل16 اپریل 1984
دارالحکومتوکٹوریہ
حکومت
 • زیر انتظاملابوان کارپوریشن
 • چیئرمینداتک یوسف محل
رقبہ
 • کل91.64 کلومیٹر2 (35.38 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل85,272
 • کثافت930/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع)
منطقۂ وقتMST (UTC+8)
 • گرما (گرمائی وقت)نہ مشاہدہ (UTC)
ویب سائٹwww.pl.gov.my

آبادی اور مذہب ترمیم

لابوان میں مذہب - 2010 مردم شماری[1]
مذہب فیصد
اسلام
  
76.0%
مسیحیت
  
12.4%
بدھ مت
  
9.0%
ہندو مت
  
0.4%
دیگر
  
2.1%
لادین
  
0.1%

حوالہ جات ترمیم

  1. "2010 Population and Housing Census of Malaysia" (PDF) (بزبان Malay and English)۔ Department of Statistics, Malaysia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012 

مزید دیکھیے ترمیم

وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا)