لاوہ جو اب ضلع تلہ گنگ کی ایک تحصیل ہے کچھ سال قبل تک تحصیل تلہ گنگ میں ایشیا کے سب سے بڑے قصبے کے طور پر موجود تھا لاوہ 68 یونین کونسلوں پر مشتمل تحصیل ہے۔ لاوہ کی کھیڑی(زری) پورے ملک میں مقبول ہے۔