لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت

لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت یا آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا اتحاد برائے یورپ جماعت (انگریزی: Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party) ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جو یورپی یونین میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر آزاد خیال جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ شٹوٹگارٹ میں یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق (انگریزی: Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔

صدرHans van Baalen رکن یورپی پالیمان
گروپ رہنماGuy Verhofstadt رکن یورپی پالیمان
تاسیس26 مارچ 1976[1]
صدر دفترRue d'Idalie 11,
1000 برسلز، بلجئیم
تھنک ٹینکEuropean Liberal Forum
یوتھ ونگEuropean Liberal Youth
نظریاتLiberalism[2]
Pro-Europeanism
سیاسی حیثیتCentre
بین الاقوامی اشتراکLiberal International
یورپی پارلیمان گروہAlliance of Liberals and Democrats for Europe
یورپی پارلیمان
57 / 751
یورپی کونسل
8 / 28
ایوان زیریں
636 / 9,874
ایوانِ بالا
244 / 2,714
ویب سائٹ
www.aldeparty.eu

حوالہ جات ترمیم

  1. as "Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe"
  2. Wolfram Nordsieck (2015)۔ "European Union"۔ Parties and Elections in Europe۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2018 

بیرونی روابط ترمیم