لبنیٰ ریحان ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں۔

لبنیٰ ریحان (سیاستدان)
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جولا‎ئی 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

لبنیٰ ریحان 2 جولائی 1979 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2001 میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے 2007 میں بیچلر آف ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

لبنیٰ ریحان 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2018 
  2. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018