یہ مقالہ ایک قسم کے مصنع لطیفی برنامہ کے متعلق ہے، آلہ کے بارے میں دیکھیے برقی طبعہ نویس

OpenOffice.org نویس

ورڈ پروسیسر یا لفظ نگار (word processor) (جسے رسمی طور پر دستاویز تیارکاری نظام کہاجاتا ہے) دراصل کسی بھی قسم کے طبعی مواد کی پیداکاری (بشمول ترکیب، تدوین، شکلبندی اور طباعت) کے لیے استعمال کیا جانے والا شمارندی اطلاقیہ ہے۔

اِصطلاح لفظ نگار کی جمع لفظ نگارات کی جاتی ہے۔

نیز دیکھیے ترمیم