لمعاتِ نظر نظر لکھنوی کا مجموعہ نعت ہے۔ نظر لکھنوی پاکستان کے مشہور و معروف نعت گو و غزل گو شاعر ہیں ان کی نعتوں کا مجموعہ نعت لمعات نظر ہے۔ جس میں بہت سی شہرہ آفاق نعتیں شامل ہیں۔ لمعاتِ نظر میں 267 نعتیں، 11 نعتیہ قطعات، 4 مناقبِ خلفائے راشدین ، 9 مناقب اور 24 قطعات نذرِ حضرت امام حسین شامل ہیں۔ چند مشہور نعتیں اس مجموعہ میں شامل ہیں;

  • جب تک مری زبانِ شگفتہ بیاں رہے
  • لکھوں ثنا نبیؐ کی تو اک بے خودی رہے
  • وہ حسنِ مکمل، پیکرِ الفت، خلقِ مجسم کیا [1]

حوالہ جات ترمیم