لوح
لوح (tablet) سے ملحقہ مضامین:
شمارندکاری ترمیم
- لوحی کمپیوٹر (tablet computer)، ایک محمولی کمپیوٹر جس کو بنیادی طور پر چھوئی پردہ (touch screen) کے ذریعے استعمال کیا جاتا ہے۔
کندہ کاری، چھپائی اور لکھائی کے وسائل ترمیم
- لوحۂ سفال (clay tablet)، قدیم ترین تحریری وسائل میں سے ایک
تحاریر و مطبوعات ترمیم
- لوح (مذہب)، کچھ مخصوص مذہبی متون کے لیے استعمال کی جانے والی ایک روایتی اِصطلاح