لکشمی نارائن (انگریزی: Lakshmi Narayan or Lakshmi-Narayana; سنسکرت: लक्ष्मी-नारायण‎) ہندو دیو وشنو کا اوتار ہے۔ اس سے عام طور پر مراد وشنو ہے جسے نارائن بھی کہا جاتا ہے جب وہ دیوی لکشمی کے ساتھ ہوتے ہیں۔

لکشمی نارائن
وجود
لکشمی نارائن مورتی، ڈاونی، کیلیفورنیا
دیوناگریलक्ष्मी-नारायण
سنسکرت نقل حرفیلکشمی نارائنا
واہنگروڑ

بیرونی روابط ترمیم