لیاقت جمنازیم، اسلام آباد

لیاقت جمنازیم اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک انڈور کھیلوں کا میدان ہے۔ میدان کی گنجائش 10,223 شائقین کی گنجائش ہے۔ یہ باسکٹ بال، بیڈمنٹن، باکسنگ اور پرو ریسلنگ جیسے اندرونی کھیلوں کے مقابلوں کے لیے استعمال ہو تا ہے۔[1][2] لیاقت جمنازیم کی تعمیر میں زلزلے سے بچاؤ کی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔ 27 نومبر 1986 کو چھٹا پی ٹی وی ایوارڈ شو بھی اسی کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ یہ پاک چین سینٹر اور آبپارہ مارکیٹ کے ساتھ واقع ہے۔

مقاماسلام آباد, پاکستان
گنجائش10,223
افتتاح1985

نمائشیں ترمیم

  • پی ٹی وی ایوارڈز

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.sports.gov.pk/SportsFacilities/sportsfacilities.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.gov.pk (Error: unknown archive URL), Sports Facilities, حکومت پاکستان website, Retrieved 11 Aug 2016
  2. http://mapcarta.com/26422906, Liaquat Gymnasium map in اسلام آباد on mapcarta.com website, Retrieved 11 Aug 2016