لیزا رامجیت (پیدائش: یکم اکتوبر 2004ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] اس نے 17 مئی 2019ء کو ریاستہائے متحدہ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کے ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل کا آغاز کینیڈا کے خلاف 2019ء کے آئی سی سی خواتین کے کوالیفائر امریکا ٹورنامنٹ میں کیا۔ [3] اگست 2019ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی خواتیم عالمی ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے اسے ریاستہائے متحدہ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] اس نے سکاٹ لینڈ کے خلاف 31 اگست 2019ء کو ریاستہائے متحدہ کے ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھیلا۔ [6]اس کے والدین گیانا سے امریکا چلے گئے جہاں وہ دونوں کرکٹ کھیلتے تھے۔ وہ بھی بھارت نژاد ہیں۔ وہ بووی، میری لینڈ میں پلی بڑھی۔

لیزا رامجیت
ذاتی معلومات
مکمل ناملیزا رامجیت
پیدائش (2004-10-01) 1 اکتوبر 2004 (عمر 19 برس)
واشنگٹن ڈی سی
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 8)17 مئی 2019  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2018 ستمبر 2022  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 14
رنز بنائے 137
بیٹنگ اوسط 27.40
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 48*
گیندیں کرائیں 150
وکٹ 7
بالنگ اوسط 13.28
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/11
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: Cricinfo، 10 نومبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Lisa Ramjit"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019 
  2. "Emerging Players to Watch Under 21: Women Part 1"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2020 
  3. "1st T20I, ICC Women's T20 World Cup Americas Region Qualifier at Lauderhill, May 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019 
  4. "Match official appointments and squads announced for ICC Women's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  5. "USA Women Name Squad for ICC Global T20 Qualifier in Scotland"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  6. "3rd Match, ICC Women's T20 World Cup Qualifier at Dundee, Aug 31 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2019