مؤرخہ کا لفظ کسی بھی تاریخ کو حکایت دینے یا حوالہ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جیسے فلان عمارت کا سنگ بنیاد مؤرخہ پچیس اکتوبر 1978 ء میں رکھا گیا۔