مائیکل الیکس رابرٹ کوہن (پیدائش:4 اگست 1998ء) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا فرانسیسی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈربی شائر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1]مائیکل 4 اگست 1998ء کو کیپ ٹاؤن ، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔ وہ فرانسیسی نژاد ہے اور اس کے پاس فرانسیسی پاسپورٹ ہے۔ [2]اکتوبر 2019ء میں انھیں انگلینڈ کے ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے دو سال کے معاہدے پر سائن کیا تھا۔ [3] کوہن کو غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر نہیں سمجھا جاتا کیونکہ وہ یورپی یونین کی شہریت کے لیے اہل ہیں۔ [4]

مائیکل کوہن
ذاتی معلومات
مکمل ناممائیکل الیکس رابرٹ کوہن
پیدائش (1998-08-04) 4 اگست 1998 (عمر 25 برس)
کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016/17–2018/19مغربی صوبہ
2017/18کیپ کوبراز
2020– تاحالڈربی شائر (اسکواڈ نمبر. 8)
پہلا فرسٹ کلاس2 مارچ 2017 مغربی صوبہ  بمقابلہ  بارڈر
پہلا لسٹ اے21 جنوری 2018 مغربی صوبہ  بمقابلہ  ناردرنز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 22 4 12
رنز بنائے 172 16 22
بیٹنگ اوسط 13.23 16.00 22.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 30* 16 7*
گیندیں کرائیں 2,828 192 202
وکٹیں 68 3 9
بولنگ اوسط 26.13 53.33 32.11
اننگز میں 5 وکٹ 3 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/40 1/17 2/17
کیچ/سٹمپ 2/– 1/– 0/–
ماخذ: کرک انفو، 15 اگست 2021ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Michael Cohen"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2017 
  2. "Derbyshire still hope Abbott will be added to attack" 
  3. "Michael Cohen: Derbyshire sign fast bowler on two-year deal"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  4. "More talent lost to South Africa as Michael Cohen joins Derbyshire"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019