Environmental engineering

مختصر تعارف ترمیم

ماحولیاتی انجینئری ماحولیاتی سائنس کا ایک شعبہ ہے۔ یہ دراصل سائنس اور انجینئری کا ماحول کو بہتر بنانے کے لیے امتزاج کی ایک شکل ہے۔ اس کا مقصد انسانی معاشرے کو صاف ہوا، تندرست اور صاف پانی اور رہنے کے لیے صاف جگہ کی فراہمی ہے۔ ماحولیاتی انجینئری کا علم اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ انسانی تہذیب۔