مارٹن ائیر ہولیند
مارٹن ائیر ہولیند (انگریزی:Martinair Holland ) نیدرلینڈز کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] مارٹن ائیر ہولیند کا مرکزی دفتر نیدرلینڈز کے ائیر پورٹ ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول پر واقع ہے۔
مارٹن ائیر ہولیند | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1958 | |||
ملک | نیدرلینڈز | |||
ہب | ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |