مارٹن لنگز
مارٹن لنگز (پیدائش: 24 جنوری 1909ء– وفات: 12 مئی 2005ء) انگریز مسلم ماہر ما بعد الطبیعیات اور مستشرق عالم تھے۔ اُن کی وجہ شہرت سیرت النبی اور ولیم شیکسپیئر پر تحقیقاتی کام ہے۔
مارٹن لنگز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جنوری 1909ء [1][2][3][4] |
وفات | 12 مئی 2005ء (96 سال)[2][3][4] ویستیرہام |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میگڈالن کالج کلفٹن کالج اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن |
پیشہ | مہتمم کتب خانہ ، استاد جامعہ ، مصنف ، مورخ ، شاعر ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5]، انگریزی [5][6] |
درستی - ترمیم |
ان کا قبول اسلام کے بعد کا نام ابوبکر سراج الدین ہے۔
سوانح ترمیم
وفات ترمیم
مارٹن لنگز کی وفات 12 مئی 2005ء کو 96 سال کی عمر میں ویسٹرہام میں ہوئی۔
مزید دیکھیے ترمیم
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/102226741 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12621267z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/21935 — بنام: Martin Lings
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/107041 — بنام: Martin Lings
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12621267z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/59361891