• مارکیٹ (market) کے معنی منڈی کے ہیں۔ عامیانہ زبان میں مارکیٹ شہری علاقوں میں واقعہ چھوٹے بازاروں کو کہتے جہاں پھل، سبزی، وغیرہ پرچون دکانوں پر دستیاب ہوتے ہیں جبکہ منڈی کا لفظ عامیانہ طور پر تھوک فروخت کے اڈوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ البتہ وسیع معنوں میں منڈی انگریزی لفظ market کا بدل ہے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔