مالاہائڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ

مالاہائڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ (انگریزی: Malahide Cricket Club Ground) مالاہائڈ، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک کرکٹ میدان ہے۔

دا ولیج
مالاہائڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ
مالاہائڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقاممالاہائڈ، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
جغرافیائی متناسق نظام53°26′57″N 6°09′40″W / 53.4493°N 6.1612°W / 53.4493; -6.1612
تاسیس1861
گنجائش11,500[1]
ملکیتمیلاہائڈ کرکٹ کلب[2]
مشتغلکرکٹ آئرلینڈ
متصرفآئرلینڈ قومی کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
ڈبلن روڈ اینڈ
کیسل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
واحد ٹیسٹ11–15 مئی 2018:
 آئرلینڈ بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ3 ستمبر 2013:
 آئرلینڈ بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ21 مئی 2017:
 آئرلینڈ بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی2017 جولائی 2015:
   نیپال بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ٹی2029 جون 2018:
 آئرلینڈ بمقابلہ  بھارت
بمطابق 29 جون 2018
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ireland/content/ground/58607.html ESPN Cricinfo

بین الاقوامی سنچری ترمیم

ٹیسٹ سنچری ترمیم

آئرلینڈ کے لیے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں، کیون اوبرائن نے مقام پر پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی[3]

شمار اسکور کھلاڑی ٹیم گیندیں انگز مخالف ٹیم تاریخ نتیجہ
1 118 کیون اوبرائن   آئرلینڈ 217 3   پاکستان 11 مئی 2018 ہار

ODI سنچریاں ترمیم

اس مقام پر 16 ون ڈے سنچریاں اسکور کی گئی ہیں[4]

شمار اسکور کھلاڑی ٹیم گیندیں مخالف ٹیم تاریخ نتیجہ
1 112 ولیم پورٹرفیلڈ   آئرلینڈ &10000000000001100000000 142   انگلستان 3 ستمبر 2013 ہار
2 124* آئون مورگن   انگلستان &10000000000001100000000 106   آئرلینڈ 3 ستمبر 2013 جیت
3 101* روی بوپارا   انگلستان &10000000000001100000000 75   آئرلینڈ 3 ستمبر 2013 جیت
4 101* رچی بیرنگٹن   اسکاٹ لینڈ &10000000000001100000000 126   آئرلینڈ 10 ستمبر 2014 جیت
5 116* کیلم میکلوڈ   اسکاٹ لینڈ &10000000000001100000000 141   آئرلینڈ 10 ستمبر 2014 جیت
6 100* دنیش چندی مل   سری لنکا &10000000000001100000000 107   آئرلینڈ 16 جون 2016 جیت
7 135 کشل پریرا   سری لنکا &10000000000001100000000 128   آئرلینڈ 16 جون 2016 جیت
8 152 شرجیل خان   پاکستان &10000000000001100000000 86   آئرلینڈ 18 اگست 2016 جیت
9 109 نیل او برائن   آئرلینڈ &10000000000001310000000 131   نیوزی لینڈ 14 مئی 2017 ہار
10 104 ٹام لیتہم (کرکٹر)   نیوزی لینڈ &10000000000001110000000 111   آئرلینڈ 21 مئی 2017 جیت
11 135 اینڈریو بالبرنی (1/2)   آئرلینڈ &10000000000001240000000 124   ویسٹ انڈیز 11 مئی 2019 ہار
12 148 سنیل امبریس   ویسٹ انڈیز &10000000000001260000000 126   آئرلینڈ 11 مئی 2019 جیت
13 102 اینڈریو بالبرنی (2/2)   آئرلینڈ &10000000000001170000000 117   جنوبی افریقا 13 جولائی 2021 جیت
14 177* جانمن ملان   جنوبی افریقا &10000000000001690000000 169   آئرلینڈ 16 جولائی 2021 جیت
15 120 کوئنٹن ڈی کاک   جنوبی افریقا &10000000000000910000000 91   آئرلینڈ 16 جولائی 2021 جیت
16 100* سیمی سنگھ   آئرلینڈ &10000000000000910000000 91   جنوبی افریقا 16 جولائی 2021 ہار

ایک روزہ بین الاقوامی میں پانچ وکٹیں ترمیم

# اعداد ملک کھلاڑی مخالف تاریخ نتیجہ
1 5/46   آئرلینڈ کریگ ینگ   اسکاٹ لینڈ 8 ستمبر 2014 جیت
2 5/54   اسکاٹ لینڈ ماجد حق   آئرلینڈ 12 ستمبر 2014 جیت
3 5/43   سری لنکا دشن شانکا   آئرلینڈ 16 جون 2016 جیت
4 5/14   پاکستان عماد وسیم   آئرلینڈ 18 اگست 2016 جیت
5 5/50   نیوزی لینڈ مچل سینٹنر   آئرلینڈ 14 مئی 2017 جیت

حوالہ جات ترمیم

  1. "Malahide to host England ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 1 جون 2012۔ 2016-09-17 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2018 
  2. Malahide Cricket Club
  3. https://en.wikipedia.org/wiki/Malahide_Cricket_Club_Ground#cite_note-10
  4. https://en.wikipedia.org/wiki/Malahide_Cricket_Club_Ground#cite_note-11