مالٹا یا نارنگی ترنجی نسل کا ایک پھل ہے جو ترش پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دنیابھر میں مالٹے کی سینکڑوں مختلف اقسام کاشت کی جاتی ہیں۔ پاکستان میں مالٹے کی مختلف اقسام میں کنو، سنگترہ اور مسمی وغیرہ شامل ہیں۔

مالٹا

پیداوار ترمیم

چوٹی کے مالٹا پیداکار
(ملین ٹن)
2005ء 2008ء 2010ء
  برازیل 17.9 18.5 18.1
  ریاستہائے متحدہ 8.4 9.1 7.5
  بھارت 3.3 4.9 6.0
  چین 2.7 4.2 5.0*
  میکسیکو 4.1 4.3 4.1
  ہسپانیہ 2.4 3.4 3.1
  مصر 1.9 2.1 2.4
  اطالیہ 2.3 2.2 2.4
  انڈونیشیا 2.2 2.5 2.0
  ترکیہ 1.4 1.4 1.7
  پاکستان 1.7 1.6 1.5
  ایران 2.3 2.6 1.5
کل دنیا 63.1 69.6 68.3
[1]

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "FAOSTAT"۔ FAO Statistics۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2012