مالک بن ایاس انصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

مالک بن ایاس
معلومات شخصیت

نام و نسب ترمیم

مالك بن إياس من بني سواد بن مالك بن الخزرج خزرجی، انصاری ہیں۔ آپ نے غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد3صفحہ 79حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور