وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف اشیاء پر ان کی مالیت کے مطابق جو محصول وصول کیا جاتا ہے اسے مالیانہ کہا جاتا ہے۔

اس کا اطلاق بیع، ٹھیکا، پٹہ، معاہدہ نامہ، کرایہ نامہ اور حلف نامہ پر ہوتا ہے۔

قانون کی نظر میں اس وقت تک کوئی بھی شے قانونی متصور نہیں ہو گی جب تک کہ اس پر مقررہ شرح سے حکومت مالیانہ وصول نہ کر لے۔