ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن

ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن ،صادق آباد سے آگے ایک چھوٹا ریلوے اسٹیشن ہے جو فوجی فرٹیلائزرز کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس اسٹیشن سے ایک ریلوے لائن فیکٹری کے اندر بھی جاتی ہے جو مال گاڑیوں کے ذریعے آنے والا خام مال (فاسفیٹ) فیکٹری میں لانے اور خام مال (فاسفیٹ) سے تیار کھاد فیکٹری سے ملک کے دیگر شہروں تک پہنچانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن
Machi Goth Railway Station
محل وقوعماچھی گوٹھ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMGQ
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
شہید حیدر علی
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن صادق آباد
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ ایم جی کیو (MGQ) ہے۔

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع ترمیم

ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن ماچھی گوٹھ میں واقع ہے یہ صادق آباد شہر کے قریب واقع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم