مُبدّل یا تبدیلکار (Transformer) برقی مشین ہے جو برق یا بجلی کو ایک برقی دائرہ سے دوسرے پر منتقل کر کے پست برقی رو اور بلندوولٹیج والی بجلی کو بلند برقی رو اور پست وولٹیج والی بجلی بناتا ہے ۔

مبدّل کی تصویر
تقسیمکار مبدل
مبدل کا نمونہ