مجھے ودا ع کر ایک پاکستانی ٹیلی ویژن فیملی سوپ سیریز ہے جو 17 مئی 2021 سے 3 اگست 2021 تک ARY ڈیجیٹل پر نشر کی گئی۔ اسے عبد اللہ سیجا نے IDream Entertainment کے تحت پروڈیوس کیا ہے۔ اس میں منیب بٹ ، مدیحہ امام اور صبور علی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ [1] [2]

Mujhay Vida Kar
نوعیت
تحریرSamra Bukhari
ہدایاتSaqib Zafar
نمایاں اداکارمنیب بٹ
مدیحہ امام
صبور علی
نشرPakistan
زبانUrdu
اقساط50
تیاری
فلم سازAbdullah Seja
مقامکراچی
کیمرا ترتیبMulti-camera setup
دورانیہ38-42 minutes
پروڈکشن ادارہIDream Entertainment
تقسیم کاراے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک
نشریات
چینلاے آر وائی ڈیجیٹل
صوتی قسممکانی صوتی آواز
17 مئی 2021ء (2021ء-05-17) – 3 اگست 2021 (2021-08-03)
بیرونی روابط
ویب سائٹ

کاسٹ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mujhe Wida Kar Cast In Real Life"۔ Review It (بزبان انگریزی)۔ 2022-01-15 
  2. Irfan ul Haq (7 July 2020)۔ "Madiha Imam and Muneeb Butt's drama will explore domestic abuse"۔ Dawn Images۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2022