محافظہ کویت (Kuwait Governorate) (عربی: محافظة الكويت) کویت پر عراقی حملے کے بعد عراق کا انیسواں صوبہ تھا۔ جو بعد میں مختصر عراقی کٹھ پتلی حکومت جمہوریہ کویت بن گیا۔

محافظہ کویت
Kuwait Governorate
محافظة الكويت
1990–1991
محافظہ کویت
محافظہ کویت
حیثیتعراق کا صوبہ
دارالحکومتکویت شہر
Capital-in-exileطائف, سعودی عرب
حکومتفوجی حکومت
گورنر 
• 1990–1991
علي حسن عبد المجيد التكريتي
تاریخ 
• 
اگست 28 1990
• 
فروری 26 1991
ماقبل
مابعد
جمہوریہ کویت
کویت