محسن اعظم محسنین (سندھی)

محسن اعظم محسنین سیرت کے موضوع پر سندھی زبان میں ایک کتاب ہے۔

یہ کتاب دراصل فقیر وحید الدین کی مختصر مگر جامع کتاب محسن اعظم محسنین کا اسی نام سے سندھی ترجمہ ہے۔