محمد اجمل آصف پاکستانی سیاست دان جو 2008 سے مئی 2018 تک پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

محمد اجمل آصف
رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
مدت منصب
2008 – 31 May 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 25 مارچ 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

محمد اجمل آصف 25 مارچ 1976 کو پیدا ہوئے [1] ۔

سیاسی دور ترمیم

وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-63 (فیصل آباد-XIII) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں منتخب ہوئے۔ انھوں نے 29,413 ووٹ حاصل کر کے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو شکست دی۔ [2]

2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-63 (فیصل آباد-XIII) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) (پی ایم ایل-این) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ [3]

2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PP-108 (فیصل آباد-XII) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018 
  3. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018