محمد اسلم (اماراتی کرکٹر)

محمد اسلم (پیدائش: 7 ستمبر 1961ء) ایک سابق پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہیں جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ انھوں نے متحدہ عرب امارات کے لیے 4 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ انھوں نے متحدہ عرب امارات کے لیے 4 ایک روزہ میچ کھیلے اور 9.50 کی اوسط سے 38 رنز بنائے ان کا سب سے زیادہ سکور 23 تھا۔

محمد اسلم
ذاتی معلومات
پیدائش (1961-09-07) 7 ستمبر 1961 (عمر 62 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتمڈل آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ماخذ: CricInfo، 7 مارچ 2006

حوالہ جات ترمیم