محمد اسماعیل (پیدائش: 13 جنوری 1997ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 9 اکتوبر 2017ء کو 2017-18 قائد اعظم ٹرافی میں نیشنل بینک آف پاکستان کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] انھوں نے 23 نومبر 2017ء کو 2017-18 نیشنل ٹی 20 کپ میں راولپنڈی کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا ۔[3] اس نے 6 ستمبر 2018ء کو قائد اعظم ون ڈے کپ 2018-19 میں راولپنڈی کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [4] جنوری 2021ء میں اسے 2020-21 پاکستان کپ کے لیے ناردرن سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6]

محمد اسماعیل
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد اسماعیل
پیدائش (1997-01-13) 13 جنوری 1997 (عمر 27 برس)
گوجر خان، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو-میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017نیشنل بینک آف پاکستان
2017/2018راولپنڈی
2020/2021ناردرن پنجاب
2020/2021ناردرن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 14 3
رنز بنائے 4 20 2
بیٹنگ اوسط 1.33 5.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 4 6* 2*
گیندیں کرائیں 314 600 54
وکٹیں 4 17 3
بولنگ اوسط 65.25 35.94 26.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/68 4/50 2/32
کیچ/سٹمپ –/– 7/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 اکتوبر 2017

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mohammad Ismail"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017 
  2. "Pool A, Quaid-e-Azam Trophy at Abbottabad, Oct 9-12 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017 
  3. "25th Match, National T20 Cup at Rawalpindi, Nov 23 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2017 
  4. "Pool B, Quaid-e-Azam One Day Cup at Rawalpindi, Sep 6 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018 
  5. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  6. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021