محمد حنیف سیف ہاشمی (انگریزی: Mohammed Haneef Saif HashmiHarapanahalli)، (پیدائش: 5 اپریل، 1948ء - وفات: 9 دسمبر، 2013ء) ہندوستان، کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ادیب تھے۔

محمدحنیف سیف
پیدائشمحمدحنیف
11 دسمبر 1905(1905-12-11)ء
دھارواڑ، کرناٹک
وفات9 دسمبر 2013(2013-12-90) (عمر  65 سال)
شیموگا، کرناٹک
قلمی نامہرپن ہلی
پیشہشاعر، ادیب
زباناردو

حالات زندگی و ادبی خدمات ترمیم

آ پ کی پیدائش مالاپور ،دھارواڑ میں ہوئی، ابتدائی تا اعلیٰ تعلیم دھارواڑ ہی کے مختلف مدارس اور جامعہ دھارواڑ سے ہوئی، پی ایچ ڈی جامعہ گلبرگہ سے کیا۔

پیشہ ترمیم

درس و تدریس

عہدہ ترمیم

بنیاد گزار صدر شعبہ اردو

تصانیف ترمیم

  • نقطہ نظر (تحقیقی و تنقیدی مضامین)(1988ء)
  • قرآن مجید کے منظوم اردو تراجم کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ (1999ء)
  • داستان، ناول، ڈراما اور فکشن (مطالعاتی مواد مطبوعہ نظامت فاصلاتی تعلیم، کوئمپو یونیورسٹی، شنکر گھٹہ، شوا موگا (2004ء)
  • Kuvempu's the Message of UniversalMan (ء2004ء)
  • ارشادات (کنڑ وچنوں کے منظوم اردو تراجم ) (2008ء)
  • تذکرہ قادریہ (2010ء)

حوالہ جات ترمیم

[1][2]

  1. ارشادات، بسواسمیتی، بنگلور01، 2008
  2. نقطہ نظر، حنیف سیف ہاشمی، اگست 1988ء، بنگلور