محمد شاہد (کرکٹ کھلاڑی)

محمد شاہد (پیدائش 24 اگست 2000ء کو حب ، بلوچستان ) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو بلوچستان کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] شاہد نے 2021–22ء پاکستان کپ کے دوران 4 مارچ 2022ء کو سندھ کے خلاف بلوچستان کے لیے اپنے لسٹ اے کرئیر کا آغاز کیا۔ [2]

محمد شاہد
شخصی معلومات
پیدائش 24 اگست 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حب، بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
بلوچستان کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mohammad Shahid profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2022 
  2. "Full Scorecard of Balochistan vs Sindh 4th Match 2021/22 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2022 

بیرونی روابط ترمیم