محمد شفیق (سیاست دان)
گلگتی سیاست دان
محمد شفیق (وفات 5 فروری 2020ء) ایک پاکستانی گلگت بلتستان کا سیاست دان تھے جس کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تھا۔ شفیق گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اور حکومت گلگت بلتستان کا وزیر رہے۔
محمد شفیق (سیاست دان) | |
---|---|
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی | |
مدت منصب 2015 – 5 فروری 2020 | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 5 فروری 2020ء |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سوانح ترمیم
محمد شفیق گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ گانچھے-III سے 2015ء میں رکن منتخب ہوئے۔[1][2] وہ حکومت گلگت بلتستان کے معدنیات و کانکنی، صنعت و تجارت اور خوراک کے وزیر رہے۔[3]
محمد شفیق کی وفات اسلام آباد میں 5 فروری 2020ء کو ہوئی۔[4]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "PML-N outshines rivals in GB polls"۔ Dawn۔ 9 جون 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020
- ↑ "PML-N emerges as largest party in GB polls"۔ Geo TV۔ 9 جون 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020
- ↑ "GB minister Shafiq passes away"۔ 24 News HD۔ 5 فروری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020
- ↑ "Minister For Mineral Resources Mohammad Shafiq Passes"۔ UrduPoint۔ 5 فروری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |