محمد محسن (1859ء1882ء) ایک سندھی شاعر تھے،[1][2] جو بیکس کے نام سے معروف ہیں۔ یہ بیدل فقیر کے بیٹے تھے۔ اور اور اپنے والد کی صوفیانہ شاعری سے مثاثر ہو کر انھی کے نقشہ قدم پر چلے اور وصال کے بعد والد کے ساتھ ہی دفنائے گئے جس مزار کو درگاہ بیدل بیکس کہا جاتا ہے۔

محمد محسن بیکس
درگاہ بيدل بيڪس
پیدائش31 جنوری، 1859ء بمطابق 26 جمادی الثانی 1275ھ
روہڑی، سندھ، پاکستان
وفات1 اگست، 1881ء بمطابق 5 رمضان 1298ھ
روہڑی
مؤثر شخصیاتبیدل فقیر
اصنافشاعری

حوالہ جات ترمیم

  1. Nagendra Kr Singh (2001)۔ Encyclopaedia of Muslim Biography: Muh-R۔ A.P.H. Publishing۔ صفحہ: 47۔ ISBN 978-81-7648-234-9 
  2. Amaresh Datta (1987)۔ Encyclopaedia of Indian Literature: K to Navalram۔ ساہتیہ اکیڈمی۔ صفحہ: 2775۔ OCLC 16957285