محمد مصطفی ما العینین (انگریزی: Ma al-'Aynayn) (عربی: محمد مصطفى ماء العينين; 1830–31 ولاتہ، موجودہ موریتانیہ – 1910 تیزنیت، المغرب; مکمل نام Mohamad Mustafa ben Mohamad Fadel Maa al-'Aynayn ash-Shanguiti عربی: محمد مصطفى بن محمد فاضل ماء العينين الشنقيطي) صحارا کا ایک سہارا مور مذہبی اور سیاسی رہنما تھا جس نے شمالی افریقا میں فرانسیسی زیر حمایت المغرب اور ہسپانوی زیر حمایت المغرب نوآبادیات کے خلاف جنگ کی۔

محمد مصطفی ما العینین
(عربی میں: ماء العينين ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 10 فروری 1831ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اکتوبر 1910ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تزنیت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  خادم دین ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/25445 — بنام: Muḥammad Muṣṭafá ibn Muḥammad Fāḍil Māʼ al-ʻAynayn