مدیر اعلیٰ

اشاعتی عملے کا نگران اعلی جو کسی اشاعتی مواد کی حتمی تدوین و اشاعت کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
(مدیر سے رجوع مکرر)

مدیر اعلیٰ کسی بھی اشاعتی ادارے میں ایڈیٹوریل لکھنے والا ہوتا ہے۔ وہ ادارے کے تمام شعبوں کا سربراہ ہوت اہے۔وہ تمام امور اور پالیسیوں کو چلانے والا ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. عربی اردو الغات