مرینا گراؤنڈ یونان کے جزیرے کورفو پر واقع گوویا میں کھیلوں کا میدان ہے۔ [1] [2] اکتوبر 2019ء میں اسے 2019ء ہیلینک پریمیئر لیگ کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا، جو یونان ، سربیا اور بلغاریہ کے درمیان ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سہ فریقی سیریز تھی۔ [3]

مرینا گراؤنڈ
مقامکورفو (شہر), یونان
پہلا ٹی2014 October 2019:
 بلغاریہ بمقابلہ  سربیا
آخری ٹی2018 October 2019:
 یونان بمقابلہ  بلغاریہ
بمطابق 18 October 2019
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/550637.html Cricinfo

حوالہ جات ترمیم

  1. "Cricket Corfu"۔ Cricket Corfu۔ 03 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019 
  2. "Cricket's not all greek to the Greeks"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019 
  3. "HELLENIC PREMIER LEAGUE, 2019/20"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019