مزاحم یا رزسٹر (Resistors)‎ ‎ایسے پرزه جات (Components)‎ ‎ہیں جو کسی برقی سرکٹ میں سے گزرنے والی برقی رو کے بہاؤ (Flow)‎ ‎میں رکاوٹ (Resistance) پیدا‎ ‎کرتے ہیں یا اسے محدود کرتے ہیں۔

اقسام ترمیم

‎*‎ فکسڈ رزسٹرز ‎(Fixed Resistors)

  1. کاربن کمپوزیشن رزسٹرز ‎(Carbon Composition Resistors) ‎
  2. وائر واؤنڈ رزسٹرز ‎ ‎(Wire-Wound Resistors) ‎
  3. تهن فلم رزسٹرز ‎ (Thin Film Resistors) ‎
  4. تهک فلم رزسٹرز ‎(Thick Film Resistors) ‎
  1. پوٹینشو میٹرز‎(Potentiometers) ‎
  2. ری او سٹیٹس‎(Rheostates) ‎
  3. ٹریمرز ‎(Trimmers)‎

مزاحم Resistor (برق) مزاحم؛ آلۂ مزاحمت؛ برقی سرکٹ میں حرارت یا روشنی پیدا کرنے یا برقی بہاؤ کو مرضی کے مطابق چلانے کے لیے استعمال کیے جانے والے موصل اجسام، آلات؛ مزاحم آلۂ مزاحمت گر۔ [1]

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان