مسان روڈ کراچی کے جزیرہ نما علاقے کیماڑی کی اہم ترین سڑک ہے جو نگینہ سینٹر سے شروع ہوکر شیریں جناح کالونی موڑ پر ختم ہوتی ہے۔