مستونگ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کا ضلعی صدر مقام اور شہر ہے۔1991 سے پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا مگر بعد میں انتظامی نقطہ نگاہ سے اس کو ایک علاحدہ ضلع بنا دیا گیا۔ اس وقت ضلع مستونگ میں تین تحصیلیں اور تیرہ یونین کونسلیں ہیں۔

قصبہ
مستونگ is located in بلوچستان، پاکستان
مستونگ
مستونگ
مستونگ is located in پاکستان
مستونگ
مستونگ
مستونگ کا محل وقوع
متناسقات: 29°47′58.19″N 66°50′48.58″E / 29.7994972°N 66.8468278°E / 29.7994972; 66.8468278متناسقات: 29°47′58.19″N 66°50′48.58″E / 29.7994972°N 66.8468278°E / 29.7994972; 66.8468278
ملکپاکستان
صوبہبلوچستان
ضلعمستونگ
بلندی1,701 میل (5,581 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
یونین کونسلوں کی تعداد2

تاریخی لحاظ سے ضلع مستونگ بہت اہمیت کا حامل ہیں یہاں پر پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد ایوب خان اور دیگر پاکستانی عہدیدار دورہ کرچکے ہیں بلوچستان کے سیاست میں مستونگ مرکزی کردار ادا کرتا ہیں دو مرتبہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش اور نواب اسلم رئیسانی کا تعلق اسی ضلع سے ہیں یہاں پہ فارسی (دہہوای) اور براھوی زبان بولا جاتا ہیں مستونگ میں محمدشہی، شاھوانی، دھوار،ریئسانی، مینگل،علیزئی، بنگلزئی،سمالانی،کرد :لہڑی،آبیزٸی جیسے قومیں آباد ہیں مذہب اسلام (سنی) ہیں پیشہ۔ تجارت زراعت باغبانی ہیں مستونگ روڈ، دینگڑھ، کاریزنوتھ، کڈکوچہ، کردگاپ، کانک،منگیچر،دشت اور تیری اس کے قصبے ہیں ‎قیام پاکستان سے پہلے یہ ریاست قلات کا حصۂ تھا