مسجد جودی

حیدرآباد، تلنگانہ کی ایک مسجد جہاں وہاں کے آخری حکمران مدفون ہیں

مسجد جودی حیدرآباد، دکن، بھارت میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد کنگ کوٹھی محل کی عمارت کے بائیں طرف سے بشیر باغ علاقے کی جانب جانے سڑک کے بیچ سے گلی میں اونچائی پر واقع ہے۔ اس مسجد میں دن کے پانچ وقت کی نماز اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے۔

مسجد جودی
جودی مسجد
نواب میر عثمان علی خان کا مقبرہ جو مسجد جودی میں واقع ہے
بنیادی معلومات
ملکیتموقوفہ اراضی
طرز تعمیراسلام
نظام حکومت کے ناظم الامور مذہبی اور اوقاف کمیٹی کے دفاتر

اسی مسجد میں حیدرآباد کے اخری بادشاہ نواب میر عثمان علی خان اور ان کے کئی ارکان خاندان مدفون ہے۔ مسجد ہی سے متصل نظام حکومت کے ناظم الامور مذہبی اور اوقاف کمیٹی کے دفاتر ہیں۔