مسلم شخصیات کے حوالے سے مضمون کو بہت سی شخصیات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔

انبیا کرام ترمیم

قرآن کریم تمام انبیا کو مسلم کہتا ہے۔ قرآن کریم میں ہر نبی نے خود کو سب سے پہلا مسلم کہا ہے۔ انبیا میں نبی آخری الزمان صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات اقدس سب سے بلند درجے پر فائز ہے۔

صحابہ ترمیم

انبیا علیہ کرام کے بعد اُن کے صحابہ معتبر ترین شخصیات میں شامل ہے۔ ہر نبی جو کے مسلم نبی تھے کہ صحابہ بھی مسلم ہوئے۔ بائبل میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے صحابہ جیسے یشوع کا ذکر ہے تو انجیل میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ صحابہ کا بھی ذکر ہے۔ قرآن کریم میں براہ راست حضرت زید کا ذکر ہے، بالواسطہ حضرت ابوبکر صدیق کا ذکر ہے۔ اس کے علاوہ مستند تاریخ میں بھی سینکڑوں صحابہ کے حالات زندگی محفوظ ہیں۔
اسلامی اصطلاح میں صحابی ایسے شخص کو کہتے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایمان کی حالت میں جاگتی آنکھوں سے دیکھا ہو۔

چند مشہور صحابہ ترمیم

تابعین ترمیم

اسلامی اصطلاح میں تابعین ایسے شخص کو کہتے ہیں جس نے کسی صحابی کو دیکھا ہو۔

تبع تابعین ترمیم

اسلام اصطلا ح میں تبع تابعین وہ ہستیاں ہیں جنھوں نے کسی تابعی کو دیکھا ہو۔ تابعین وہ لوگ