مشاعرہ ایسی مجلس کو کہتے ہیں جہاں بہت سے شعرا کرام اپناکلام سامعین کو سناتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند میں لکھنئو کو مشاعروں کا شہر کہا جاتا ہے۔