مشتاق احمد خان

پاکستان میں سیاستدان

مشتاق احمد خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2018ء سے پاکستانی سینیٹ کے رکن ہیں۔

مشتاق احمد خان
پاکستان کی سینیٹ کے رکن
آغاز منصب
12 مارچ 2018
معلومات شخصیت
مقام پیدائش صوابی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ حمیرا طیبہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج صوابی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو ،  اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی سفر ترمیم

خان 2018ء کے پاکستانی سینیٹ الیکشن میں خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر جماعت اسلامی پاکستان کے امیدوار کے طور پر سینیٹ آف پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 12 مارچ 2018ء کو سینیٹر کی حیثیت سے حلف لیا۔