کبڈی کے عالمی چیمپئن، پاکستانی کھلاڑی

مشرف جاوید جنجوعہ ولد خادم حسین جنجوعہ ، فیصل آباد میں 4 اگست 1982ء کو پیدا ہوئے، [1]

ایشیا کپ 2012ء کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے، ان کو "شیر پاکستان" کا خطاب ملا اور برطانیہ کی طرف سے بہترین سٹاپر (جاپھی) کا اعزاز ملا، 2020 کبڈی عالمی کپ کی فاتح پاکستانی کبڈی ٹیم کا بھی حصہ تھے، پاکستان قومی کبڈی ٹیم کا حصہ ہیں اور ہر میچ میں فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں،

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات