مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں واقع ہے، جو برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ اسٹیشن شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن پر دریائے چناب کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔

مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن
Muzaffargarh Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن
تاریخ
عام رسائی1887ء
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چناب ویسٹ بنک شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن بودھ
Map

تاریخ ترمیم

مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن 1887ء میں قائم کیا گیا تھا[1]۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MZGہے

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے اور یہاں پر مسافر ریل گاڑیاں اور مال گاڑیاں آتی اور جاتی ہے۔

محل وقوع ترمیم

یہ اسٹیشن مظفرگڑھ میں، قنوان چوک سے شمالی طرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

رابطہ کی معلومات ترمیم

مظفرگڑھ کا کوڈ نمبر 066 ہے جبکہ مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن کا سرکاری نمبر 9200117 ہے۔

تصاویر ترمیم

 
مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن


 
مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔