مظہر عباس راں

پاکستان میں سیاستدان

ملک مظہر عباس راں (1 فروری 1953 – 16 جنوری 2019) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو پنجاب صوبائی اسمبلی کے 1997ء تا 1999ء، مئی 2013ء تا مئی 2018ء اور جولائی 2018ء تا جنوری 2019ء تک رکن رہے۔

مظہر عباس راں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
15 اگست 2018  – 16 جنوری 2019 
حلقہ انتخاب پی پی-218  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1953ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 16 جنوری 2019ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش ترمیم

مظہر عباس کی پیدائش ملتان میں 1 فروری 1953ء کو ہوئی،

تعلیم ترمیم

ایمرسن کالج ملتان سے 1978ء میں بی اے کیا۔[2]

سیاسی زندگی ترمیم

وہ طلبہ یونین کے صدر بھی رہے ، نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے متحرک سیاست کرتے رہے۔ 1996ء میں وزیر اعلیٰ کے مشیر رہے۔ بعد ازاں رکن اسمبلی رہے اور 2018ء میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیاب ہو کر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ ملک مظہر عباس راں کا شمار ملتان کے ان سیاست دانوں میں ہوتا تھا جنھوں نے طویل عرصہ عوام کی نمائندگی کی۔ مظہر عباس راں نے پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا۔ آخری الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی،

وفات ترمیم

16 جنوری 2019ء کو لاہور میں وفات پا گئے ،[3]مرحوم نے لواحقین میں تین بیٹے چھوڑے ہیں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Mr. Mazhar Abbas Raan
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 19 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  3. https://www.girdopesh.com/zahoor-dhareeja-106/