معاونت:تبادلۂ خیال صفحات کا استعمال


تبادلۂ خیال صفحات ویکیپیڈیا کے نظام میں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، جن کو مخصوص موضوعات پر تبادلۂ خیال کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا میں موجود تمام صفحات اور مقالات کا علاحدہ تبادلۂ خیال صفحہ ہوتا ہے جہاں متعلقہ مضمون پر گفت وشنید کی جاتی ہے۔

استعمال ترمیم

تبادلۂ خیال صفحہ کسی بھی مقالہ یا صفحہ کی تحسین وتوسیع کا مرکز ہوتا ہے۔ دوران تبادلۂ خیال اس امر کا خیال رکھا جائے کہ متعلقہ صفحہ سے متعلق ہی رائے، تجویز یا سوال پیش کریں۔ موضوع سے ہٹ کر گفتگو سے احتراز کریں۔

تبادلۂ خیال صارف ترمیم

ہر اندراج شدہ صارف کا مخصوص تبادلۂ خیال صفحہ ہوتا ہے جہاں اس صارف سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ جب بھی کسی صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ میں کسی ایک صارف کے جانب سے ایک پیغام تحریر کیا جاتا ہے تو اس صارف کو درج ذیل انداز میں اطلاع موصول ہوتی ہے:

اگر ایک ہی صارف کے جانب سے ایک سے زائد پیغامات موصول ہوں تو اطلاع اس طرح موصول ہوتی ہے:

اگر ایک سے زائد صارفین کے جانب سے پیغامات موصول ہوں تو تعداد صارفین کے ساتھ اس طرح اطلاع موصول ہوتی ہے (واضح رہے کہ نیچے مثال میں موجود 2 نمونہ کے طور پر مذکور ہے):

نیا پیغام پر کلک کیا جائے تو براہ راست صارف کا تبادلۂ خیال صفحہ کھلتا ہے جبکہ نئی تبدیلی پر کلک کرنے سے تبادلۂ خیال صفحہ کی آخری ترمیم ظاہر ہوتی ہے۔

طریقہ استعمال ترمیم

تبادلۂ خیال صفحات میں کسی پیغام کا جواب دینا ہو تو اگر نیا موضوع شروع کر رہے ہیں تو سطر کے آغاز سے ہی تحریر کریں۔ البتہ اس کے بعد اس پیغام کے جتنے جواب تحریر کیے جائیں وہ اس : سے شروع کیے جائیں اس علامت * کا استعمال نہ کریں، ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:

کیا اس مقالہ کو منتخب مضمون قرار دیا جاسکتا ہے؟ ----~~~~
:بالکل!! --~~~~
::ضرور۔ --~~~~

نتیجہ:

کیا اس مقالہ کو منتخب مضمون قرار دیا جاسکتا ہے؟ --ثاقب

بالکل!! --خاور
ضرور۔ --سمرقندی

مزید دیکھیے ترمیم

  • شجرہ حیات جھوجہ


میاں خیل ترمیم

میاں خیل اقوام افغانستان میاں محمد حفیظ اللہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:57، 13 اکتوبر 2023ء (م ع و)

میاں قیاس الدین ترمیم

افغانستان سے برصغیر پاک وہند تشریف لائے میاں محمد حفیظ اللہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:58، 13 اکتوبر 2023ء (م ع و)