معروفہ اختر (پیدائش: یکم جنوری 2005ء) نیلپھاماری ضلع بنگلہ دیش کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو سیدھے ہاتھ سے بلے بازی اور اسی ہاتھ سے گیند بازی کرتی ہے۔ اس نے بنگلہ دیش خواتین کی قومی ٹیم اور بنگلہ دیش خواتین انڈر 19 کے لیے اپنے جوہر آزمائے۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ولنگٹن کے مقام پر 11 دسمبر 2022ء کو کیا جبکہ ٹی 20 بین الاقوامی کیریئر کا آغاز بھی نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف 4 دسمبر 2022ء کو کیا[1]

معروفہ اختر
ذاتی معلومات
مکمل ناممعروفہ اختر
پیدائش (2005-01-01) 1 جنوری 2005 (عمر 19 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ-میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 23)11 دسمبر 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ17 دسمبر 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 24)4 دسمبر 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی2013 جولائی 2023  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 3 9
رنز بنائے 9 4
بیٹنگ اوسط 1.90 2.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 5 3
گیندیں کرائیں 66 204
وکٹ 9
بولنگ اوسط 25.11
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 0/0 3/23
کیچ/سٹمپ 3/- 1/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 مارچ 2020ء

حوالہ جات ترمیم