مغربی گھاٹ (Sahyadri Mountains) بھارت کے مغربی ساحل پر واقع سلسلہ ہائے کوہ ہے۔ یہ دکن سطح مرتفع کی مغربی سرحد پر بحر ِ عرب کے متوازی واقع ہے۔ یہ سہیادری، سہیہ پروت وغیرہ ناموں سے معروف ہے۔ یہ گجرات، مہاراشٹر، گووا، کرناٹک، کیرالا اور تمل ناڈو وغیرہ بھارتی ریاستوں میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ سدا بہار جنگلات سے گھرا ہوا ہے۔

مغربی گھاٹ
سلسلہ ہائے سہیادری
مغربی گھاٹ بھارت کے مغربی ساحل کے متوازی واقع ہے
مغربی گھاٹ بھارت کے مغربی ساحل کے متوازی واقع ہے
بلند ترین مقام
چوٹیآناموڈی (ایراوی کولم)
بلندی2,695 میٹر (8,842 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظام10°10′N 77°04′E / 10.167°N 77.067°E / 10.167; 77.067متناسقات: 10°10′N 77°04′E / 10.167°N 77.067°E / 10.167; 77.067
ابعاد
چوڑائی100 کلومیٹر (62 میل) E–W
رقبہ160,000 کلومیٹر2 (62,000 مربع میل)
جغرافیہ
ملکبھارت
صوبے
آبادیاںاوٹی, مہابلیشور, مڈیکیری اور مونار
حیوہجنگلات
ارضیات
دورCenozoic
قسم چٹانبسالٹ اور لیٹریٹ
قدرتی اثاثہ - مغربی گھاٹ (بھارت)
UNESCO World Heritage Site
اہلیتقدرتی: ix, x
حوالہ1342
کندہ کاری2012 (36واں دور)

یہ دنیا کے دس حیاتی تنوع علاقوں میں ایک ہے۔ حیاتیاتی تنوع میں اس کا مقام آٹھواں ہے۔ [1]

تمل ناڈو کے گوبی چیٹی پالائم سے مغربی گھاٹ کا منظر
کیرالا کے ایراوی کولم سے مغربی گھاٹ کی چوٹی آناموڈی کا منظر
کرناٹک کے کدریمکھ قومی پارک کے شولا کاہستان اور جنگلات
درِ ورندھا سے منظر جہاں متعدد آبشاریں ہیں
کرناٹک کا جوگ آبشار
تریوینڈرم کے پون موڈی پہاڑ کا منظر
مغربی گھاٹ کا منظر کوئمباتور سے
پونے سے مغربی گھاٹ کا منظر
کنیا کماری سے مغربی گھاٹ کا نظارہ
کرناٹک کی کوڈاچادری چوٹی
مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ ، مونار سے ایک نظارہ
کیرالا کے مونار کے ایک چائے باغات کا وسیع منظر

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "UN designates Western Ghats as world heritage site"۔ Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2012 
بھارت کے سلاسل کوہ
ہمالیہ  • مغربی گھاٹ  • وندھیہ سلسلہ کوہ  • ستپوڑا سلسلہ کوہ  • پورواچل  • مشرقی گھاٹ
چوٹیاں
کے ٹو  • نانگا پربت  • نندا دیوی پہاڑ  • کنگچنجنگا  • آناموڈی  • اگستیہ کوڈم