اوپن موبائل الائنس یا مفتوح محمول اتحاد (انگریزی: oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔

اوپن موبائل الائنس
مخفف OMA
صدر دفتر سان ڈییگو
تاریخ تاسیس جون 2002
قسم معیاری ترقی تنظیم
خدماتی خطہ عالمی
ناظم عام سیتھ نیو بیری
باضابطہ ویب سائٹ www.OpenMobileAlliance.org

مفتوح محمول اتحاد (oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔

تاریخ ترمیم

مفتوح محمول اتحاد صنعتی فورم کے پھیلاؤ کی وجہ سے جون 2002 میں تشکیل دے دیا گیا۔ مختلف فورم جو کام کر رہے تھے :

  • ویپ فورم (wap forum)
  • وائرلیس ولیج (wireless village)
  • دی سنک ایم ایل انیشی ایٹو (the syncML initiative)
  • لوکیشن انٹرآپریبلٹی فورم (location interoperability forum)
  • موبائل گیمز انٹرآپریبلٹی فورم (mobile games interoperability forum)

مفتوح محمول اتحاد نے ان تمام فورمز کو یکجا کیا۔

اراکین ترمیم

محمول صنعت کار ترمیم

محمول عامل ترمیم

سافٹ ویئر صنعتکار ترمیم