ملکہ ایک ریاست یا ملک کی خاتون حاکم ہوتی ہے۔ بادشاہ کی بیوی کو بھی ملکہ کہلاتی ہے۔ ملکہ کو بادشاہ کی طرح حکومت کی تمام اختیارات حاصل ہیں ۔

مملکتوں کی فہرست جہاں ملکہ کی حکومت ہے ترمیم

ملکہ ممالک تاریخ
بیٹریکس
 
مملکتِ نیدرلینڈز: اروبا، کوراساؤ، نیدرلینڈز، سینٹ مارٹن (نیدرلینڈز) 30 اپریل 1980
ایلزبتھ دوم
 
اینٹیگوا و باربوڈا 1 نومبر 1981
آسٹریلیا 6 فروری 1952
بہاماس 10 جولائی 1973
بارباڈوس 30 نومبر 1966
بیلیز 21 ستمبر 1981
کینیڈا 6 فروری 1952
گریناڈا 7 فروری 1974
جمیکا 6 اگست 1962
نیوزی لینڈ 6 فروری 1952
پاپوا نیو گنی 16 ستمبر 1975
سینٹ کیٹز 19 ستمبر 1983
سینٹ لوسیا 22 فروری 1979
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 27 اکتوبر 1979
جزائر سلیمان 7 جولائی 1978
تووالو 1 اکتوبر 1978
مملکتِ متحدہ 6 فروری 1952
مارگرٹ دوم
 
مملکتِ ڈنمارک: ڈنمارک، جزائر فاروگرین لینڈ 14 جنوری 1972